عابد چوہدری : لاہور پولیس کو 7 سال سے چکمہ دینے والا ملزم ڈولفن سکواڈ نے گرفتار کر لیا
ملزم پر 2018 میں ڈکیتی و چوری کے مقدمات درج ہوئے تھے،ملزم چوری و ڈکیتی کے مقدمات میں عدالت میں پیش نہیں ہو رہا تھا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم چوری و دیگر مقدمات میں شادباغ و شالیمار پولیس کو بھی مطلوب ہے،عدالتی مفرور کامران مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گجر پورہ کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App