ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یورپی پروازوں کو خلیج کی حدود میں پرواز نہ کرنے کی ہدایت

یورپی پروازوں کو خلیج کی حدود میں پرواز نہ کرنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ای اے ایس اے) نے یورپی پروازوں کو خلیج کی حدود میں پرواز نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

ای اے ایس اے کا کہنا ہے کہ خلیجی فضائی حدود میں شہری پروازوں کو غیر متوقع میزائل، ڈرون حملوں سے خطرہ ہے اس لیے یورپی پروازوں کو متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، قطر اور عمان کی حدود میں پرواز نہیں کرنی چاہیے۔

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے گذشتہ ہفتے ایران، عراق، لبنان کی فضائی حدود کے لیے بھی ہدایت جاری کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer