ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نقلی دکھنے والا ناریل کا یہ درخت خاص کیوں ہے؟

نقلی دکھنے والا ناریل کا یہ درخت خاص کیوں ہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چاکلیٹ سے بنے ناریل کے درخت کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا می وایئرلہونے والی نائی ویڈیو سامنے آگئی ۔ یوں تو چاکلیٹ سے مختلف پکوان اور مشروبات بنائے جاتے ہیں، لیکن ایک ماہر شیف ایسا بھی ہے جو چاکلیٹ سے کچھ منفرد بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

جی بلکل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ماہر شیف اموری گیچن کی جانب سے چاکلیٹ سے ناریل کا درخت بنایا گیا ہے۔

شیف نے چاکلیٹ سے درخت کا موٹا تنا اور ہرے رنگ کے پتے بنائے، صرف اتنا ہی نہیں بلکہ حقیقت کا گمان دینے کیلئے درخت پر ناریل بھی لگائے۔

اس کے علاوہ شیف اموری گیچن کی جانب سے چاکلیٹ ہاتھی، فٹ بال اور شوز سمیت مختلف کارٹون کریکٹرز (cartoon characters) بھی بنائے چکے ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین کی  جانب سے پسند کیا جاتا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer