ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: بارش نےواساانتظامیہ کی کارکردگی کاپول کھول دیا

لاہور: بارش نےواساانتظامیہ کی کارکردگی کاپول کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ثمرہ فاطمہ: لاہورشہرمیں ہونیوالی بارش نےواساانتظامیہ کی کارکردگی کاپول کھول دیا.

اہم شاہراؤں اورنشیبی علاقوں سمیت رہائشی علاقوں میں پانی جمع  ہو گیا،عامر ٹاؤن ،ہربنس پورہ میں بھی بارشی پانی جمع،بارشی پانی کی نکاسی کیلئے انتظامیہ منظر عام سے غائب ہے۔

بارشی پانی سے رہائشیوں کو آمد و رفت میں مشکلات درپیش آرہی ہیں،گھروں و دکانوں کے باہر پانی جمع ہونے سے لوگوں کے معمولات زندگی متاثر ہو کر رہ گیا ہے۔

علاقہ مکینوں نے انتظامیہ سے بارشی پانی کی نکاسی کا مطالبہ کر دیا۔