فاران یامین:بادامی باغ کے علاقے میں سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، 65 وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ عرفان مسیح اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے مطابق عرفان مسیح نے چند روز قبل تجمل نامی شہری سے موٹر سائیکل چھینی، ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیم نے چھاپہ مارا،ملزم عرفان مسیح نے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کردی۔