ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریسکیو1122 کے بھرتی ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ

ریسکیو1122 کے بھرتی ٹیسٹ کے لئے آنے والے امیدواروں کا احتجاجی مظاہرہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسام سلطان): ریسکیو ون ون ٹوٹو کا انوکھا کارنامہ، ملاظمت کے لیئے بلائے گئے امیدواروں کو بغیر اطلاع کے وڈیو کی بجائے اڈیو فارمیٹ پر ٹیسٹ لے لیئے۔

نجی کالج میں منعقدہ ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹوکےٹیکنیکل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ملاظمت کے لیئے دوہزار سے زائد امیدوار موجود تھے۔ ایک منٹ میں تیس الفاظ کی سپیڈ فارمیٹ کے مطابق ٹیسٹ لیا گیا۔ اس موقع پر شرکا نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے یہ ٹیسٹ وزیولز کی صورت میں لیا جاتا تھا تاہم اچانک امتحانی مرکزمیں اڈیوکے ذریعے ٹیسٹ لیئے جا رہے تھے۔

بعدازا ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان کی جانب سے مزاکرات کے بعد ٹیسٹ کو امیدوارکی مرضی کے فارمیٹ پر کرائے جانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔

مزیددیکھئے: