جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی

 جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصرکھوکھر: محکمہ خزانہ نے جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری دے دی ہے۔
 محکمہ خزانہ نے جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو مالی طور پر خود مختاری دے دی ہے۔ محکمہ خزانہ نے جنوبی پنجاب کے تمام سیکرٹریوں کو مالی طور پر بااختیار بنا دیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے سیکرٹریوں کو سیکرٹری خزانہ کے اختیارات حاصل ہوں گے اور خرید و فروخت کے حوالے سے سیکرٹری خود فیصلہ کرنے کے مجاز ہوں گے۔ یاد رہے کہ جنوبی پنجاب کے سولہ سیکرٹریوں کو یہ اختیار دیا گیا ہے۔