ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کی 100 سے زائد سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب، تاریخی منصوبہ قرار

شہر کی 100 سے زائد سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب، تاریخی منصوبہ قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سےایم سی ایل کی کاوشوں کااعتراف کیا گیا ، شہر کی 100 سے زائد سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کی تنصیب کو  تاریخی منصوبہ قرار دے دیا۔
عرصہ درازسے اندھیری سڑکیں روشن، پائیدار ماڈل کے تحت منصوبہ مکمل ہوا۔ 10ہزار سے زائد سٹریٹ لائٹس نصب  کیں عوام کیلئے محفوظ سفری سہولت دی گئی ۔ 
35کلومیٹر طویل کوریڈور پر 2 ہزار سے زائد لائٹس فعال  ہیں ۔ گلی کوچوں میں روشنی کیلئے ایک لاکھ سے زائد بلب اور لائٹس نصب ہیں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا لاہورکی خوبصورتی اورعوامی سہولت اولین ترجیح ہے۔