پولیس خدمت مرکز لبرٹی کی بجلی آج بھی صبح سے بند ہے۔
بجلی کی بندش کے باعث لائسنس بنوانے کیلئے آنے والے شہری رُل گئے،دور دراز سے آئے شہری طویل انتظار کے بعد گھروں کو لوٹنے لگے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس خدمت مرکز کا جنریٹر ڈیزل کی عدم دستیابی پر بند ہے۔
شہریوں نے بجلی بحال کرکے لائسنس کا اجرا شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App