ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

holidays
کیپشن: holidays
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور سمیت پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کےمطابق  24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا اور 2جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔