ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہا دلہن شادی ہال میں انٹری کے دوران گرپڑے، ویڈیو وائرل

Bride and groom fall from a crane
کیپشن: Bride and groom fall from a crane
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: شادی میں منفرد انٹری کا شوق دلہا دلہن پر بھاری پڑ گیا۔

بھارتی جوڑے نے ہوا میں معلق جھولے پر سوار ہو کر شادی ہال میں انٹری دی مگر بیچارہ کمزور جھولا متوقع میاں، بیوی کی محبت کا بوجھ برداشت نہ کر سکا اور دلہا دلہن 12 فٹ بلندی سے زمین پر آگرے۔  خوش قسمتی سے جوڑا زیادہ زخمی نہیں ہوا اور کچھ ہی دیر بعد دوبارہ ہلا گلا شروع کر دیا۔ واقعہ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے شہر رائے پور میں پیش آیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer