ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے سینئر اداکار انتقال کر گئے

Senior Actor Adeel Chaudhry
کیپشن: Senior Actor Adeel Chaudhry
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار انیل چوہدری انتقال کرگئے، مرحوم کی نمازِ جنازہ آج مسجد فرقان گلزارِ ہجری میں ادا کی جائے گی۔

سینئر اداکار انیل چودھری نے کئی ہٹ ڈراموں میں کام کیا، ان کا سب ہٹ ڈرامہ ’’پناہ‘‘ تھا جو ان کی وجہ شہرت بنا، پناہ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر کے انیل چودھری نے خوب شہرت حاصل کی۔ اس کے علاوہ آخری دفعہ آخری چٹان میں انہوں نے خوارزم شاہ کے کمانڈر کے طور پر بھی کام کیا، وہ قاسم جلالی اور بختیار احمد کے تاریخی کاموں کا حصہ تھے ل ۔

 زندگی کی آخری ساعتوں میں ان کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے حالات سے تنگ آکر آرٹس کونسل کے باہر جوتے پالش کرنے شروع کیے تھے مگر کسی نے ان کی مدد نہیں کی۔