ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹی 42 اٹھارہ برس کا ہوگیا

 سٹی 42 اٹھارہ برس کا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان اورسٹی 42 کی سالگرہ ایک ساتھ  منائی جارہی ہے ۔
سٹی 42کے پیشہ ورانہ امور کے 18سال مکمل ہوگئے ۔ 
14 اگست 2008 کو شروع ہونےوالا سفر کامیابی کیساتھ جاری ہے ۔ لاہوریوں کا سٹی نیوزنیٹ ورک انتظامیہ کو18ویں سالگرہ پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے 
سٹی 42عوامی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ہمہ وقت پیش پیش ہے ۔18برسوں میں سٹی 42لاہوریوں کامقبول ترین چینل بن گیا۔شہرکی سب باتیں،سب خبریں اورمعلومات پہنچانے والامستندچینل
سینئرصحافیوں،اینکرز،تجربہ کاررپورٹرز کی بےمثال ٹیم کاحامل ادارہ  ہے ۔ پیشہ ورانہ امورکی انجام دہی میں انتہائی ذمہ دارٹیم سٹی42کا طرہ امتیاز ہے ۔