ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگ سازوں اور فروخت کنندگان کیلئے اچھی خبر

پتنگ سازوں اور فروخت کنندگان کیلئے اچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل: بسنت 2027 کیلئے لائسنس کا اجراء رواں سال سمتبر سے شروع ہوگاستمبر 2026 سے پتنگ سازی، ٹریڈرز اور سیلرز کے لائسنس کیلئے پورٹل اوپن کر دیا جائیگا۔

حکام کے مطابق  آن لائن پورٹل کے ذریعے شہری پتنگ سازی اور ٹریڈ کا لائسنس حاصل کر سکیں گے لائسنس کے بغیر پتنگ سازی اور فروخت پر پابندی برقرار رہے گی جبکہ پرانے لائسنس کی معیاد رواں سال دسمبر میں ختم ہو جائے گی معیاد ختم ہونے پر نئے لائسنس کے لئےاپلائی کیا جا سکے گا ۔

حکام کا کہنا ہے کہ چھ ماہ قبل لائسنس اور مینوفیکچرنگ کی اجازت سے نرخ قابو میں رہیں گےجبکہ شہریوں کی سہولت کیلئے پورٹل اوپن کردیا جائے گا جس سےشہری گھر بیٹھے پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن کروا سکیں گے.