ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادویات کی مقامی خریداری کیلئے ٹینڈرز طلب

 ادویات کی مقامی خریداری کیلئے ٹینڈرز طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعظم آفس نے ادویات کی مقامی خریداری کے لیے ٹینڈرز طلب کرلیے ہیں۔

 اسلام آباد اور راولپنڈی کی رجسٹرڈ ادویات فراہم کرنے والی فرمز بولیاں جمع کراسکیں گی،بولی دینے والی فرموں کا ای پیڈز پر رجسٹرڈ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

  فرموں کے پاس فعال جی ایس ٹی اور این ٹی این نمبر ہونا بھی لازمی ہوگا۔

 دستاویزات کے مطابق ادویات کی خریداری مالی سال 2026-27 کے لیے کی جائے گی۔

  بولیاں 29 ستمبر تک جمع کرائی جاسکیں گی، جبکہ موصول ہونے والی بولیاں بھی 29 ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔