ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام تھیٹر کھول دیں، چیک اینڈ بیلنس سخت کریں،محسن نقوی کا حکم

Mohsin Naqvi, Theatre
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نگراں وزیراعلیٰ سید محسن نقوی نے پنجاب بھر کے تمام تھیٹرز کھولنے اور چیک اینڈ بیلنس سخت کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس میں وزیر اطلاعات ، چیف سیکرٹری، کمشنر لاہور اور  دیگر نمتعلقہ افسران نے شرکت کی
اجلاس میں ڈراما ایکٹ کے نفاذ پر وزیر اعلی کو مکمل بریفنگ دی گئی۔
وزیر اعلی نے فی الفور تمام تھیٹرز کھولنے کے احکامات دے دئی۔

اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئےنگراں وزیراعلیٰ  محسن نقوی نے کہا کہ چیک اینڈ بیلنس سخت کریں گے اور قانون کی خلاف ورزی پر سزا دیں گے۔