ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کے رینٹ الاؤنس میں کتنا اضافہ؟

PM Imran Khan
کیپشن: PM Imran Khan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے  ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی ملازمین کےکرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 22 تک کے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ کیا گیا، کرایوں میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں تعینات ملازمین کے لیے ہے

Sughra Afzal

Content Writer