ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:  پولیس کی ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں، سینکڑوں قانون شکن گرفتار

لاہور:  پولیس کی ہوائی فائرنگ کے خلاف کارروائیاں، سینکڑوں قانون شکن گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک:لاہورپولیس کی ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے کارروائیاں،سینکڑوں قانون شکن کو گرفتار  کر لیا۔

 ترجمان لاہورپولیس   کے مطابق امسال ہوائی فائرنگ میں ملوث2700ملزمان گرفتار،1273مقدمات درج کئے گئے،کینٹ ڈویژن میں ہوائی فائرنگ کے827ملزمان گرفتارکیےگئے،صدر498اورماڈل ٹاؤن میں447ملزمان گرفتارکئےگئے۔

 سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا تھا کہ ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرنس ہے،ہوائی فائرنگ جان لیواہے، مرتکب عناصرسلاخوں کےپیچھے ہونگے،ایس ایچ اوز ہوائی فائرنگ پر پابندی پر عملدرآمد یقینی بنائیں،سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ کی پروجیکشن پر کارروائی کی جائے۔ْ