ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  کینٹ :سی سی ڈی کامبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

  کینٹ :سی سی ڈی کامبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور کے علاقے سی سی ڈی کینٹ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی ہے، جو اپنے ساتھی کے ساتھ موٹرسائیکل پر جا رہا تھا۔

پولیس ٹیم نے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم انہوں نے فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

 باٹا پور پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔