ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق

شہر کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:شہر سے پولیو وائرس کا خطرہ ٹل نہ سکا،شہر کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
آؤٹ فال روڈ ، گلشن راوی ، ملتان روڈ ڈسپوزل سٹیشن میں پولیووائرس پایاگیا،قومی ادارہ صحت نے شہر کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔
2سال سےمسلسل لاہورکےسیوریج میں پولیو وائرس پایا جارہا ہے۔
شہر میں پولیو وائرس کی موجودگی بچوں کی صحت کیلئے سنگین خطرہ  ہے۔