زاہد چودھری:موسم تبدیل ہونےکےباوجود ڈینگی مچھرکےوار جاری ،شہرمیں ڈینگی بخار کے 34 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 9مریض رپورٹ ہوئے،نشتر زون سے ڈینگی بخار کے 8 مریض،کینٹ ، راوی زون سے ڈینگی بخار کے 4،4 مریض،داتا گنج بخش ،سمن آباد زون سے ڈینگی بخار کے 3،3 مریض رپورٹ
شالامار زون سے ڈینگی بخار کے 2 مریض جبکہ واہگہ زون سے ڈینگی بخارکا ایک مریض رپورٹ ہوا۔
مچھرتلف کرنے میں ناکامی کے باعث شہری بدستور ڈینگی وائرس کے حملوں کی زد میں ہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App