ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فائنل میں ہار پر قومی کرکٹ ٹیم کےمحمد رضوان کا ردعمل

Muhammad Rizwan twaite
کیپشن: Muhammad Rizwan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں ناکامی پر قومی ٹیم کے بلے باز محمد رضوان کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا، رضوان نے کہا  جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔

تفصیلات کےمطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر کہا ہے کہ اور جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔الحمداللہ ہم اٹھائے ہوئے تھے سر اپنے، اور جس میں اللہ پاک کی رضا، ہم اس میں ہمیشہ راضی ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ہم جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتے رہیں گے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت کرتے رہیں گے۔ٹیم کا ساتھ دینے کے لیے سب کا شکریہ!

 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer