سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی42 : انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسےمہنگا ہوگیا ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.57 روپے سے بڑھ کر 281.67 روپے پر بند ہوا ۔ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: تجارت