ابو بکر ارشاد: واپڈا ٹاؤن میں سٹی نیوز نیٹ ورک کے ڈپٹی جی ایم پروگرامنگ میاں نعمان سلیم کے والد کی نماز جنازہ ادا کی گئی
ایم پی اے میاں عمران جاوید، ان پٹ ہیڈ سٹی 42سیدزین العابدین،ڈائریکٹر پروگرامنگ خرم کلیم ،سید تراب عباس ،ذکا گھمن ،مازن اسحاق،وقاص زیدی،ڈائریکٹر نیوز 24نیوزمیاں طاہر،سوشل میڈیا اسائنمنٹ ہیڈ عامر رضاخاں، درنایاب، شاہد سپرا،عمر اسلم، رضوان نقوی، سیدشاہد علی فرخ ،محمد اویس شریک ہوئے
جی ایم پروگرامنگ علی خان ،شہزاد زیدی،ظہیر احمد کاہلوں ،اینکر پرسن عامر ڈار ،صہیب علوی، بلال قریشی، محسن بلال ،عمران نسیم، مناظر علی،چیف کیمرہ مین سٹی 42طاہر خان، ربیع نثار، عمر معین، محمد فیضان ،اشعر زیدی شریک ہوئے
وسیم تاج، علی نوریز، محمد زین، شیراز خان، محمد سلمان اور عمیر شاہ،میاں وقاص، سہیل اقبال، ملک نوید اور محمد اقبال بھی شریک ہوئے
