ذیشان اشرف :برائلر مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت میں11روپے کمی ,برائلر مرغی کاسرکاری ریٹ584روپے فی کلو مقرر کر دیا گیا۔
زندہ برائلر کاتھوک ریٹ388،پرچون ریٹ403روپے کلو مقرر کیا گیا ۔
فارمی انڈے 2روپے مہنگے،265روپے فی درجن مقرر انڈوں کی پیٹی کا سرکاری تھوک ریٹ 7830 روپے مقرر ہو گیا۔