ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیاقت آباد :سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

لیاقت آباد :سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :لیاقت آباد پولیس کی پیکو روڈ پر کارروائی ,سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔
 ترجمان کے مطابق پٹرولنگ ٹیم نے سٹاپ اینڈ سرچ میتھڈ کے دوران ملزم کو گرفتار کیا، 
ملزم عثمان  پنڈی سٹاپ سے ریلوے سٹیشن   کی  جانب ون ویلنگ کرتا آ رہا تھا، ملزم کی اسلحہ نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں،
ملزم کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی تحویل میں لے لی گئی، ملزم سے  اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا،