ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سید نور دل کے عارضے میں مبتلا،مداحوں سے دعا کی اپیل

سید نور دل کے عارضے میں مبتلا،مداحوں سے دعا کی اپیل
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:لالی وڈ کے نامور ہدایتکار و پرڈیوسر سید نور کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا۔
ہدایت کارسید نور کو فاروق ہسپتال میں پیس میکر مشین نصب کر دی گئی۔
 اس حوالے سید نور نے بتایا ہے کہ بالکل صحت یاب ہوں،انہوں نے  مداحوں سے اپیل کی ہے کہ میرے لئے دعا کریں۔