عید الاضحی پر دس فلمیں سینماؤں میں ریلیز کرنے کا اعلان

 عید الاضحی پر دس فلمیں سینماؤں میں ریلیز کرنے کا اعلان
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: عید الاضحی پر دس فلمیں سینماؤں میں ریلیز ہوں گی۔  

سینما کی تاریخ کا پہلا موقع جب دس فلمیں ایک ہی روز ریلیز ہوں گی۔ چھ اردو تین پنجابی اور ایک انگلش فلم سینماؤں میں ریلیز ہوں گی۔  

لالی وڈ فلموں میں آر پار ،  بے بی لیشز، وی آئی پی ، تیری میری کہانیاں ، اللہ یار  اور مداری شامل ہیں، اس کے علاوہ امپورٹ پالیسی کی پنجابی فلم کیری ان جٹا تھری اور ہالی وڈ فلم انڈیانا جونز بھی سینماؤں کی زینت بنے گی۔

Bilal Arshad

Content Writer