ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرہ خان کس سے محبت کرتی ہیں؟ ماہرہ نے سب بتا دیا

ماہرہ خان کس سے محبت کرتی ہیں؟ ماہرہ نے سب بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زین مدنی ) لالی وڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان اور معروف فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے کا انسٹا گرام پر لائیو سیشن، ماہرہ خان نے معروف بزنس مین سے اپنے عشق کا اظہار کردیا۔  ماہرہ خان اور ایچ ایس وائے نے کورونا وائرس کے پیش نظر انسٹا گرام پر لائیو سیشن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مختلف سوالات کے جوابات میں ماہرہ نے اپنے قریبی دوست بزنس مین سلیم کریم کے ساتھ اپنے تعلق کا اظہار بھی کیا۔

ادکارہ کا کہنا تھا کہ پتہ نہیں کس نیکی کے بدلے آپ ملے ہو،وہ اس کی مستحق نہیں تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ان کے عشق میں گرفتار ہیں، ان کا سلیم کریم کے ساتھ رشتہ بن گیا ہے,سلیم ان کی زندگی کا مرکز ہیں اور جلد ہی وہ خوشخبری دیں گی۔