ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب نے فرح گوگی کو نوٹس جاری کردیا

نیب نے فرح گوگی کو نوٹس جاری کردیا
کیپشن: Farah Gogi
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کو نوٹس جاری کردیا۔

نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثے اور منی لانڈرنگ انکوائری کے باعث فرح خان کو نوٹس جاری کیا ہے۔نیب کے نوٹس کے مطابق 20 جولائی کو متعلقہ دستاویزات کے ہمراہ پیش ہوں۔نیب کا کہنا ہے کہ فرح خان اور دیگر شخصیات کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ انکوائری جاری ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر