ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تقرر و تبادلوں میں’’ٹی کے ‘‘ کا کردار کم ہو گیا

Transfers
کیپشن: Transfers
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) پنجاب کے افسران کے تقرر و تبادلوں میں’’ٹی کے‘‘ کا رول کم ہو گیا، چیف سیکرٹری پنجاب پہلے سے مضبوط ہو کر سامنے آ گئے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کے افسران کے تقرر و تبادلوں میں’’ٹی کے ‘‘ کا رول کم ہو گیا، چیف سیکرٹری پنجاب پہلے سے مضبوط ہو کر سامنے آگئے ہیں، اب پنجاب میں ہونیوالے افسران کے تمام تقرروتبادلے چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک خود کر رہے ہیں۔

 چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے براہ راست وزیر اعلی سردار عثمان بزدار سے منظوری لے کر حالیہ تقرر و تبادلے کیے ہیں۔چیف سیکرٹری کی جانب سے تبادلوں پر افسران نے بھی اطمینان اظہار کیا ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer