شکیب الحسن سپلیمنٹری پلیئر کے طور پر پشاور زلمی میں شامل

 شکیب الحسن سپلیمنٹری پلیئر کے طور پر پشاور زلمی میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن کو  پشاور زلمی نےسپلیمنٹری پلیئر کے طور پر ڈرافٹ میں شامل کر لیا۔  

 شکیب الحسن منگل کے میچ میں پشاور زلمی کی  ٹیم کو دستیاب ہوں گے،البتہ وہ 26 فروری تک  پشاور زلمی کی  ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

Bilal Arshad

Content Writer