ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلم زندگی تماشہ کی ریلیز کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا

فلم زندگی تماشہ کی ریلیز کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی وڈ فلم زندگی تماشہ کی ریلیز کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہوگا، اسلامی نظریاتی کونسل نے چار ممبران کی کمیٹی بنا دی جو آئندہ ہفتے فلم دیکھے گی
رائل پارک (ذین مدنی )لالی وڈ انڈسٹری کی فلم زندگی تماشہ کو دیکھنے کے لئے اسلامی نظریاتی کونسل نے چار رکنی کمیٹی بنا دی ہے ۔جس کے ممبران آئندہ ہفتے مرکزی فلم سنسر بورڈ میں فلم کو دیکھنے کے بعد رپورٹ دیں گے ۔جس کے بعد فلم کو ریلیز کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کیا جائے گا ۔فلم کی کہانی پر مذہبی جماعتوں نے اعتراض لگایا تھا جس کے بعد فلم کو اسلامی نظریاتی کونسل بھیج دیا گیا ۔فلم کے ہدایتکار سرمد سلطان کھوسٹ ہیں اور آئندہ ہفتے فلم کا فیصلہ ہوگا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer