سٹی 42 : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔
پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا، پیڑول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔
ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا ۔پیڑول کی نئی قیمت 325 روپے 43 پیسے فی لیٹر مقرر کردی۔
اوگرا نے 14 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے ہو گا۔
