ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق سیکرٹری ریلویز انتقال کرگئے

سابق سیکرٹری ریلویز انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: سابق سیکرٹری ریلویز محمد رفیق ڈوگر لاہور میں انتقال کرگئے۔

ان کی نماز جنازہ 13 اگست بروز اتوار بعد نماز ظہر ڈبل ڈی مسجد فیز فور ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے۔ ان کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 302 ایف ایف گلی نمبر 9 ڈی ایچ اے فیس 4 سے اٹھایا جائے گا۔

مرحوم کا تعلق چیچہ وطنی سے تھا۔ وہ پاک ڈوگر ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی رکن اور ڈوگر برادری کے اولین سی ایس پی آفیسرز میں سے تھے جو پاکستان ریلوے میں 22 گریڈ میں ریٹائرڈ ہوئے تھے۔