مانیٹرنگ ڈیسک: جشن آزادی کے موقع پر گلوکار ساحر علی بگا نے اپنی آواز میں نیا قومی ترانہ ریلیز کر دیا۔ گلوکار کے نئے ترانے کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ ساحر علی بگا کے اس نئے قومی ترانے کو 4 لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App