نوشکی میں تمام شہید ہونےوالوں کی شناخت ہو گئی

Noshki Terrorist attack, Punjabi Labourers assassinated, Baloch terrorism, Terrorism against Punjabi labourers, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نوشکی میں تفتان روڈ پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے والے تمام افراد کی شناخت ہوگئی۔ 

شہید  ہونے والوں میں 1 ساجد عمران ولد محمد عارف ساکن منڈی بہاوالدین 2۔واسق فاروق ولد محمد فاروق رانا ساکن وزیر آباد 3۔مزمل حسین ولد محمد علی ساکن منڈی بہاوالدین 4۔مظہر اقبال ولد محمد اشرف ساکن منڈی بہاوالدین 5۔محمد ابوبکر ولد محمد اسلم ساکن منڈی بہاوالدین 6۔محمد قاسم ولد محمد اعظم ساکن منڈی بہاوالدین 7 جاوید شہزاد ولد محمد ارشد ساکن افضل پور 8۔تنزیل ولد جاوید ناصر منڈی بہاوالدین 9۔رانا شاہ زیب ولد عبدالحمید ساکن گجرانوالہ ک شامل ہیں۔

لاشوں کو ضروری کاروائی کے بعد انکے آبائی علاقوں کو روانہ کردیا جائے گا۔