ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر

سرکاری ملازمین کے لئے بری خبر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر سامنے آ گئی، عید سے پہلے تنخواہیں دینے کا فیصلہ موخر کر دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی جائیں گی،مالی مشکلات کے سبب تنخواہیں عید سے پہلے جاری نہیں کی جا سکتیں۔