ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ،اٹھارہ سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

young boy suicide,Shadbagh
کیپشن: Dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)18 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر پھندا لیکر خودکشی کر لی۔

مبینہ خودکشی کا واقعہ شادباغ میں پیش آیا، جہاں 18 سال کے نوجوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی، نوجوان کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی ہے۔

واردات کی اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جنہوں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے متوفی کی لاش مردہ خانے منقتل کردی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔