ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد؛ اساتذہ اور طلبا کے احتجاج کا معاملہ، 100سے زائد طلبا کیخلاف مقدمہ درج

حافظ آباد؛ اساتذہ اور طلبا کے احتجاج کا معاملہ، 100سے زائد طلبا کیخلاف مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حافظ آباد موٹر وے پر اساتذہ اور طلبا کے احتجاج کا معاملہ، پولیس نے پرنسپل سمیت 100سے زائد طلبا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔  

مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت شاہرا عام بند کرنے کی  دفعات شامل ہیں۔ 

پولیس کی جانب سے پرنسپل کے گھر چھاپہ مارا گیا لیکن پرنسپل روپوش ہو گئے۔ 

واضح رہے کہ آج طلبہ اور اساتذہ نے سرکار اسکولوں کی پرائیویٹائزیشن کے خلاف احتجاج کیا تھا۔