ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باٹا پور، دیرینہ دشمنی یا کچھ اور؟35 سالہ شخص کے سر میں گولی مار دی گئی

Batapur murder
کیپشن: dead body file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فہد علی)باٹا پور کی علاقے میں 35 سالہ شخص کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی شروع کردی۔

 تفصیلات کے مطابق 34 سالہ شکور نامی شخص کو باٹا پور کے علاقے میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ۔ پولیس کاکہنا تھا کہ شکور کو سر کے گولی مار کے قتل کیا گیا ۔لاش پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔

پولیس نے اہلخانہ کو واقعہ کی اطلاع کر کے مختلف پہلوؤں پر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی کینٹ سے رپوٹ کرلی ہے اور ملزم کی جلد گرفتاری کے لیے احکامات بھی کردیے گیے ہیں ۔