سٹی 42: گزشتہ24گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے273ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 297 افراد زخمی ہوئے۔77شدیدزخمی طبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل ہوئے ۔
220معمولی زخمیوں کوموقع پرطبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کےباعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App