جانوروں سے محبت،گائے کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عبدالخالق مغیری: لاڑکانہ میں نوجوان نے جانوروں سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی۔

 ایک نوجوان نے اپنی پالتو گائے کی سالگرہ منائی۔ یہ عجیب وغریب واقعہ لاڑکانہ پیش آیا۔  پیر شیر کے رہائشی نوجوان افسر جتوئی نے گائے کی سالگرہ کا کیک دھوم دھام سے کاٹا اور اسکی سالگرہ منائی۔

 نوجوان نے سالگرہ کی شاندار اور رنگارنگ منعقد تقریب میں دوستوں کو بھی بلایا.