ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کی قیمتوں نے پھر اُڑان بھرلی

برائلر مرغی کی قیمتوں نے پھر اُڑان بھرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(توقیر اکرم)شہر میں برائلر  مرغی کی قیمت میں سترہ روپےاضافہ برائلر گوشت247 روپے کلو فروخت ہونے لگا۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں برائلر مرغی کی قیمت میں سترہ روپے کا اضافہ ہونے کے بعد برائلر گوشت 247 روپے کلو فروخت، جبکہ زندہ برائلر 170 روپے کلو فروخت ہونے لگا، شہریوں کا کہنا تھا کہ برائلر کی قیمت میں اضافہ قابل قبول نہیں جبکہ گزشتہ ہفتہ کی نسبت برائلر کی قیمت میں 19 روپے اضافہ کیا گیا.

ذرائع کا کہنا تھا کہ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ برائلر کی قیمتوں میں کمی کی جائے دوکاندار سرکاری نرخ نامہ آویزاں نہیں کرتے اور من مانی قیمتیں فروخت کر رہے ہیں  انکے خلاف کاروائی کی جائے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer