ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری شجاعت حسین کا "آپریشن بنیان مرصوص "پر افواج پاکستان کو خراجِ تحسین

چودھری شجاعت حسین کا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں ق لیگ کے مرکزی جنرل سیکریٹری طارق حسن، علی رضا، پنجاب صدر ملک سمین، کوآرڈینیٹر صنعت و تجارت ندیم پہلوان موجود تھے ۔ 

ملاقات میں پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ق لیگ رہنماؤں نے چودھری شجاعت کو تنظیمی امور پر بریفنگ دی۔ چودھری شجاعت حسین نے "آپریشن بنیان مرصوص "پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا۔