ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سینئر لیگی رہنما نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

سینئر لیگی رہنما نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
کیپشن: pmln
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:نائب صدرمسلم لیگ ن پنجاب رانامشہوداحمد خان کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے، رانا مشہود احمد خان کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما رانامشہوداحمد خان چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا، تاہم ان کی طبیعت اب بہتر ہو گئی ہے اور ان کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آگیا ہے۔

رانامشہوداحمد خان کو ڈاکٹرز نے مزید ایک ہفتہ آرام کا مشورہ دیا ہے۔ جبکہ لیگی رہنما کاکہناہےکہ اللہ تعالی کے شکرگزار ہیں کہ صحت یاب ہو گئے ہیں اور ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer