ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کا شاندار اقدام

عوام کو ریلیف دینے کیلئے پنجاب حکومت کا شاندار اقدام
کیپشن: punjab govt
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت کا اگلا ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ، محکمہ خزانہ نے نیا ٹیکس نہ لگانے کےحوالے سے تمام محکموں کو بھی آگاہ کر دیا۔
 پنجاب حکومت نے اگلا بجٹ ٹیکس فری پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے نیا ٹیکس نہ لگانے کےحوالے سے تمام محکموں کو بھی آگاہ کر دیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اس بجٹ میں گزشتہ سال کے ٹیکس ہی برقرار رکھے گی، جبکہ نیا کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق نیا ٹیکس نہ لگانے کا مقصد کاروباری طبقے پر بوجھ کم کرنا ہے تاکہ وہ عوام کو ریلیف دےسکے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer