سٹی42: وفاقی حکومت نے بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم و بجلی ڈاکٹر مصدق ملک نے انکشاف کیا ہے کہ بجلی چوروں کو پکڑنے کا منصوبہ وزیراعظم کویہ منصوبہ پیش کردیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے پر عمل درآمد آج سے شروع ہوگیا ہے۔