گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ریلیز کردیا گیا 

گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ریلیز کردیا گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام یا محمد ص ریلیز کردیا گیا 

کلام کی شاعری انزی ڈی ایکس نے ہی لکھی جبکہ اس کی ترتیب یاسر خان نے دی ہے 

کلام کی ویڈیو کامران بیراج نے ڈائریکٹ کی ہے