ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں؛ پاکستان کے صدر مملکت کا پلین کریشن ساںحہ پر پیغام

پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں؛ پاکستان کے صدر مملکت کا پلین کریشن ساںحہ پر پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: صدر مملکت نے بھارتی طیارے کے کریش ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے 
 صدر آصف علی زرداری  نے بھارت کے شہر احمد آباد میں طیارے کے افسوسناک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا   ہماری دلی ہمدردیاں اپنے پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

*